المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9629
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: سُئِلَ ابْنُ مَسْعُودٍ عَنِ الْعَزْلِ، فَقَالَ: «لَوْ أَخَذَ اللهُ مِيثَاقَ نَسَمَةٍ فِي صُلْبِ رَجُلٍ ثُمَّ أَفْرَغَهُ عَلَى صَفًا لَأَخْرَجَهُ مِنْ ذَلِكَ الصَّفَا، فَإِنْ شِئْتَ فَأَتِمَّ، وَإِنْ شِئْتَ فَلَا تَعْزِلْ»ترجمہ
علقمہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے عزل کے بارے میں پوچھا گیا، تو انہوں نے فرمایا: ”اگر اللہ کسی مرد کی پشت میں کسی جان کا وعدہ لے چکا ہو، پھر وہ اسے کسی چٹان پر گرا دے، تو اللہ اسے اسی چٹان سے بھی نکال لائے گا۔ پس اگر تم چاہو تو (پورا) کرو، اور اگر چاہو تو عزل نہ کرو۔“