المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9619
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: قَالَ عُمَرُ، وَابْنُ مَسْعُودٍ: «إِنِ اخْتَارَتْ نَفْسَهَا فَهِيَ وَاحِدَةٌ، وَإِنِ اخْتَارَتْ زَوْجَهَا فَلَا شَيْءَ»ترجمہ
ابراہیم بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمر اور سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”اگر اس نے اپنی ذات کو چنا تو یہ ایک طلاق ہے، اور اگر اپنے شوہر کو چنا تو کچھ نہیں۔“