المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9618
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ فِي الْخِيَارِ، قَالَ: «إِنِ اخْتَارَتْ زَوْجَهَا فَلَيْسَ بِشَيْءٍ، وَإِنِ اخْتَارَتْ نَفْسَهَا فَهِيَ وَاحِدَةٌ»ترجمہ
مجاہد سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے 'خیار' کے مسئلے میں روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: ”اگر اس نے اپنے شوہر کو چن لیا تو کچھ نہیں ہوا، اور اگر اپنی ذات کو چن لیا تو یہ ایک طلاق شمار ہو گی۔“