المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9597
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ، قَالَ: «فِي الْحَرَامِ يَمِينٌ يُكَفِّرُهَا»
قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ: وَأَمَّا الثَّوْرِيُّ فَذَكَرَهُ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: «إِنْ كَانَ نَوَى طَلَاقًا، وَإِلَّا فَهِيَ يَمِينٌ»ترجمہ
مجاہد سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: ”حرام (کہنے) میں قسم کا حکم ہے، جس کا کفارہ دیا جائے گا۔“
عبدالرزاق کہتے ہیں: ثوری نے اسے اشعث، حکم اور ابراہیم کے واسطے سے سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے یوں روایت کیا: انہوں نے فرمایا: ”اگر کہنے والے نے طلاق کی نیت کی ہو تو وہ طلاق ہے، ورنہ یہ قسم ہے۔“