المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9592
حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ الْفَضْلُ بْنُ حُبَابٍ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيِّ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ وَثَّابٍ، يُحَدِّثُ: عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: " إِذَا قَالَ الرَّجُلُ لِامْرَأَتِهِ: أَمْرُكِ بِيَدِكِ، أَوِ اسْتَفْلِحِي بِأَمْرِكِ، أَوْ وَهَبَهَا لِأَهْلِهَا فَقَبِلُوهَا، فَهِيَ وَاحِدَةٌ بَائِنَةٌ "ترجمہ
مسروق سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: ”جب آدمی اپنی بیوی سے کہے: تیرا معاملہ تیرے اپنے ہاتھ میں ہے، یا کہے: اپنے معاملے میں خود فیصلہ کر لے، یا اسے اس کے گھر والوں کے حوالے کر دے اور وہ اسے قبول کر لیں، تو یہ ایک طلاقِ بائن شمار ہو گی۔“