حدیث نمبر: 9576
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، " {فَطَلِّقُوهُنَّ لِعِدَّتِهِنَّ} [الطلاق: ١] قَالَ: «طَاهِرًا مِنْ غَيْرِ جِمَاعٍ، إِذَا أَرَادَ أَنْ يُطَلِّقَهَا لِلسُّنَّةِ ثَلَاثًا طَلَّقَهَا فِي طُهْرٍ وَاحِدَةً، ثُمَّ عَلَيْهَا حَيْضَةٌ بَعْدَ آخِرِ تَطْلِيقَةٍ»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے آیت ”تو انہیں ان کی عدت کے لیے طلاق دو“ [سورۃ الطلاق: 1] کے بارے میں روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”یعنی حالتِ طہر میں، جماع کیے بغیر۔ جب کوئی سنت کے مطابق تین طلاقیں دینا چاہے تو ایک طہر میں ایک طلاق دے، پھر آخری طلاق کے بعد اسے ایک حیض آنا چاہیے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9576
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 321، حدیث 9611