المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9575
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، {فَطَلِّقُوهُنَّ لِعِدَّتِهِنَّ} [الطلاق: ١] ، قَالَ: «طَاهِرًا مِنْ غَيْرِ جِمَاعٍ»ترجمہ
عبدالرحمن بن یزید سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے آیت ”تو انہیں ان کی عدت کے لیے طلاق دو“ [سورۃ الطلاق: 1] کی تفسیر میں فرمایا: ”یعنی حالتِ طہر میں، جماع کیے بغیر۔“