المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9561
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ امْرَأَةَ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَتْ: يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ، هَلْ فِي حُلِيِّي زَكَاةٌ؟ قَالَ: «نَعَمْ» ، قَالَتْ: فَإِنَّ لِي ابْنُ أَخٍ أَيْتَامًا فَأجْعَلُهُ فِيهِمْ؟ قَالَ: «اجْعَلِيهِ فِيهِمْ»ترجمہ
ابراہیم بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی بیوی نے کہا: اے ابوعبدالرحمن! کیا میرے زیور میں زکاۃ ہے؟ انہوں نے فرمایا: ”ہاں۔“ اس نے کہا: میرے بھتیجے یتیم ہیں، کیا میں یہ (زکاۃ) ان میں لگا دوں؟ انہوں نے فرمایا: ”ان میں لگا دو۔“