المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9557
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، وَسُئِلَ عَنْ أَمْوَالِ الْيَتَامَى؟ فَقَالَ: «إِذَا بَلَغُوا فَأَعْلِمُوهُمْ مَا حَلَّ فِيهَا مِنْ زَكَاةٍ، فَإِنْ شَاءُوا زَكَّوْا، وَإِنْ شَاءُوا تَرَكُوا»ترجمہ
مجاہد بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے یتیموں کے مال کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: ”جب وہ بالغ ہو جائیں تو انہیں بتا دو کہ اس میں کتنی زکاۃ واجب ہوئی ہے، پھر اگر وہ چاہیں تو ادا کریں اور چاہیں تو چھوڑ دیں۔“