المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9535
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، وَهِشَامٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ، أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ، قَالَ: «لَوْ أَتَيْتُ امْرَأَةً مِنَ اللَّيْلِ، ثُمَّ تَرَكْتُ الْغُسْلَ عَمْدًا حَتَّى أُصْبِحَ لَمْ يَمْنَعْنِي ذَلِكَ مِنَ الصَّوْمِ لِأَنِّي إِنَّمَا أَتَيْتُهَا وَهِي تَحِلُّ لِي»ترجمہ
یحییٰ بن جزار سے روایت ہے کہ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اگر میں رات کو اپنی بیوی کے پاس جاؤں، پھر جان بوجھ کر غسل چھوڑ دوں یہاں تک کہ صبح ہو جائے تو یہ مجھے روزے سے نہیں روکے گا، کیونکہ میں اس کے پاس اس حال میں گیا تھا کہ وہ میرے لیے حلال تھی۔“