المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9519
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا حَجَّاجٌ، ثنا هَمَّامٌ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: «أَمَرَنَا ابْنُ مَسْعُودٍ، أَنْ نُصَلِّيَ بَعْدَ الْجُمُعَةِ أَرْبَعًا» قَالَ: فَلَمَّا جَاءَ عَلِيٌّ قَالَ: «اجْعَلُوهَا سِتًّا»ترجمہ
ابوعبدالرحمن بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے ہمیں حکم دیا کہ جمعہ کے بعد چار رکعتیں پڑھیں۔ راوی کہتے ہیں: پھر جب سیدنا علی رضی اللہ عنہ آئے تو انہوں نے فرمایا: ”انہیں چھ کر لو۔“