المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9506
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: " فِي حَرْفِ ابْنِ مَسْعُودٍ: فَامْضُوا إِلَى ذِكْرِ اللهِ، وَهِي كَقَوْلِهِ: {إِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَتَّى} [الليل: ٤] "ترجمہ
قتادہ بیان کرتے ہیں: ”سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی قرأت میں ہے: ﴿فَامْضُوا إِلَى ذِكْرِ اللهِ﴾، اور یہ اللہ کے اس فرمان کی طرح ہے: ”بےشک تمہاری کوششیں مختلف قسم کی ہیں“ [سورۃ اللیل: 4]۔“