المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9428
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سُئِلَ عَبْدُ اللهِ عَنْ رَجُلٍ يَضَعُ جَنْبَهُ عِنْدَ رَكْعَتَيِ الضُّحَى؟ قَالَ: «مَا بَالُ أَحَدِكُمْ يَتَمَرَّغُ، كَتَمَرُّغِ الْحِمَارِ»ترجمہ
ابراہیم بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے اس شخص کے بارے میں پوچھا گیا جو چاشت کی دو رکعتوں کے بعد اپنا پہلو (زمین پر) رکھتا ہے؟ تو انہوں نے فرمایا: ”تم میں سے کسی کو کیا ہوا ہے کہ وہ گدھے کے لوٹنے کی طرح (زمین پر) لوٹتا ہے؟“