المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9425
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: «لَا تَغْتَرُّوا بِسَوَادِكُمْ، فَإِنَّمَا مَجْشَرُ أَحَدِكُمْ، وَأَهْلُهُ شَيْءٌ وَاحِدٌ، إِلَّا أَنْ يَكُونَ مُخْتَارًا»ترجمہ
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”اپنی زمینوں (کے قرب) کے دھوکے میں نہ رہو، کیونکہ تم میں سے کسی کی چراگاہ اور اس کے گھر والے (دونوں ایک ہی حکم میں شمار ہو کر) ایک ہی چیز ہیں، الا یہ کہ وہ (وہاں رہنا) خود چاہے۔“