حدیث نمبر: 9424
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، أَنَّهُ قَالَ: " لَا تَغْتَرُّوا بِتِجَارَاتِكُمْ، وَأَجْشَارِكُمْ، وَتُسَافِرُوا إِلَى قُرَى السَّوَادِ، وَتَقُولُوا: إِنَّا قَوْمٌ سَفْرٌ، إِنَّمَا الْمُسَافِرُ مِنْ أُفُقٍ إِلَى أُفُقٍ "
ترجمہ

سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”اپنی تجارتوں اور چراگاہوں (میں مشغولیت) کے دھوکے میں نہ رہو کہ سواد کی بستیوں کا سفر کرو اور کہو ہم مسافر لوگ ہیں، مسافر تو وہ ہے جو ایک کنارے سے دوسرے کنارے جائے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9424
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 289، حدیث 9456