المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9416
حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: «سَاعَةٌ مَا أَتَيْتُهُ فِيهَا إِلَّا وَجَدْتُهُ قَائِمًا يُصَلِّي مَا بَيْنَ الْمَغْرِبِ، وَالْعِشَاءِ» ، يَعْنِي عَبْدَ اللهِ بْنَ مَسْعُودٍترجمہ
عبدالرحمن بن یزید بیان کرتے ہیں: ”ایک گھڑی ایسی ہے کہ میں جب بھی اس میں ان کے پاس آیا تو انہیں کھڑے نماز پڑھتے ہوئے ہی پایا، (یعنی) مغرب اور عشاء کے درمیان“ - یعنی سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ (کے بارے میں فرماتے ہیں)۔