المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9415
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زُهَيْرٌ، ثنا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، أَنَّ أَبَاهُ، «لَمْ يَكُنْ يُصَلِّي صَلَاةَ الضُّحَى»ترجمہ
ابوعبیدہ بیان کرتے ہیں کہ ان کے والد سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نماز چاشت نہیں پڑھا کرتے تھے۔