المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9373
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، ثنا عَلْقَمَةَ، «أَنَّ عَبْدَ اللهِ كَانَ يُوتِرُ إِذَا بَقِيَ مِنَ اللَّيْلِ نَحْوَ مَا ذَهَبَ إِلَى صَلَاةِ الْمَغْرِبِ»ترجمہ
ابراہیم بیان کرتے ہیں کہ علقمہ نے بتایا: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ وتر اس وقت پڑھتے جب رات میں سے اتنا حصہ باقی رہ جاتا جتنا مغرب کی نماز تک گزر چکا ہوتا۔