المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9364
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قُلْتُ لِعَلْقَمَةَ: كَيْفَ كَانَتْ قِرَاءَةُ عَبْدِ اللهِ؟ قَالَ: «كَانَ يَسْمَعُ صَوْتَهُ أَهْلُ الدَّارِ»ترجمہ
ابراہیم بیان کرتے ہیں: میں نے علقمہ سے پوچھا: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی قرأت کیسی تھی؟ انہوں نے کہا: ”ان کی آواز گھر والے سنتے تھے۔“