المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9335
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا الْحَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا حَمَّادٌ، أنا حَمَّادٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: بَيْنَا ابْنُ مَسْعُودٍ جَالِسٌ مَعَ أَصْحَابِهِ فِي الْمَسْجِدِ، إِذْ دَخَلَ رَجُلَانِ فَقَامَا خَلْفَ سَارِيَتَيْنِ، فَصَلَّى أَحَدُهُمَا قَدْ أَسْبَلَ إِزَارَهُ، وَالْآخَرُ لَا يُتِمُّ رُكُوعَهُ، وَلَا سُجُودَهُ، فَجَعَلَ ابْنُ مَسْعُودٍ يَنْظُرُ إِلَيْهِمَا، فَقَالَ جُلَسَاؤُهُ: لَقَدْ شَغَلَكَ هَذَانِ عَنَّا، قَالَ: «أَجَلْ أَمَّا هَذَا فَلَا يَنْظُرُ اللهُ إِلَيْهِ - يَعْنِي الْمُسْبِلَ إِزَارَهُ - وَأَمَّا هَذَا فَلَا يَقْبَلُ اللهُ مِنْهُ - يَعْنِي الَّذِي لَا يُتِمُّ رُكُوعَهُ، وَلَا سُجُودَهُ -»ترجمہ
…ان میں سے ایک نے نماز پڑھی جبکہ اس نے اپنا تہبند لٹکایا ہوا تھا، اور دوسرا اپنا رکوع اور سجدہ پورا نہیں کر رہا تھا، تو سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ان دونوں کو دیکھنے لگے۔ ان کے ساتھیوں نے کہا: ان دونوں نے آپ کو ہم سے غافل کر دیا۔ فرمایا: ”ہاں، رہا یہ - یعنی تہبند لٹکانے والا - تو اللہ اس کی طرف نظر نہیں فرماتا، اور رہا یہ - یعنی جو اپنا رکوع اور سجدہ پورا نہیں کرتا - تو اللہ اس سے نماز قبول نہیں فرماتا۔“