المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9323
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، قَالَ: دَخَلْتُ الْمَسْجِدَ مَعَ ابْنِ مَسْعُودٍ، وَالنَّاسُ رُكُوعٌ فَرَكَعَ، وَرَكَعَتُ مَعَهُ، وَمَشَيْنَا رَاكِعِينَ فَانْتَهَيْنَا إِلَى الصَّفِّ، فَرَفَعُوا رُءُوسَهُمْ فَصَلَّيْنَا صَلَاتَنَا، فَلَمَّا سَلَّمَ الْإِمَامُ ظَنَنْتُ أَنْ قَدْ فَاتَتْنِي فَقُمْتُ لِأَقْضِيَ، فَجَذَبَنِي ابْنُ مَسْعُودٍ، وَقَالَ: «إِنَّكَ قَدْ أَدْرَكْتَ»ترجمہ
…اور میں نے ان کے ساتھ رکوع کیا، اور ہم رکوع کی حالت میں چلتے ہوئے صف تک پہنچے، اس وقت تک انہوں نے اپنے سر اٹھا لیے تو ہم نے اپنی نماز پوری کی۔ جب امام نے سلام پھیرا تو میرا خیال ہوا کہ میری رکعت فوت ہو گئی ہے، چنانچہ میں قضا کرنے کے لیے کھڑا ہوا، تو سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے مجھے کھینچ لیا اور فرمایا: ”تم نے یہ رکعت پا لی ہے۔“