المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9321
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، قَالَ: دَخَلْتُ أَنَا وَعَبْدُ اللهِ الْمَسْجِدَ، وَالْقَوْمُ رُكُوعٌ فَرَكَعْنَا، ثُمَّ مَشَيْنَا حَتَّى دَخَلْنَا فِي الْقَوْمِ فَرَفَعُوا رُءُوسَهُمْ وَرَفَعْنَا مَعَهُمْ، فَلَمَّا أَنْ فَرَغْنَا مِنَ الصَّلَاةِ قُمْتُ لِأَقْضِيَ، فَحَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ، فَقَالَ: «قَدْ أَتْمَمْتَ الصَّلَاةَ»ترجمہ
…اور لوگ رکوع میں تھے تو ہم نے بھی رکوع کر لیا، پھر چلتے رہے یہاں تک کہ لوگوں میں شامل ہو گئے، انہوں نے اپنے سر اٹھائے تو ہم نے بھی ان کے ساتھ اٹھائے۔ جب ہم نماز سے فارغ ہوئے تو میں قضا کرنے کے لیے کھڑا ہوا، تو سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے مجھ سے فرمایا: ”تم نے اپنی نماز مکمل کر لی ہے۔“