حدیث نمبر: 9278
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ الْمَكِّيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: " أَمَّنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْعُودٍ، فِي صَلَاةِ الْعِشَاءِ الْآخِرَةِ فَافْتَتَحَ الْأَنْفَالَ، فَقَرَأَ: حَتَّى إِذَا بَلَغَ: {نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرُ} [الأنفال: ٤٠] رَكَعَ، ثُمَّ قَامَ فَقَرَأَ فِي الرَّكْعَةِ الثَّانِيَةِ بِسُورَةٍ "
ترجمہ

عبدالرحمن بن یزید بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ہمیں عشاء کی نماز پڑھائی، تو سورۃ الانفال سے قرأت شروع کی، یہاں تک کہ جب ”وہ بہترین کارساز اور بہترین مددگار ہے“ [سورۃ الانفال: 40] پر پہنچے تو رکوع کیا، پھر کھڑے ہو کر دوسری رکعت میں ایک سورت پڑھی۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9278
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 263، حدیث 9310