المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9252
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنِي مَنْ " رَأَى ابْنَ مَسْعُودٍ: صَلَّى الْفَجْرَ، ثُمَّ قَعَدَ فَلَمْ يَقُمْ لِصَلَاةٍ حَتَّى نُودِيَ بِالظُّهْرِ فَقَامَ فَصَلَّى أَرْبَعًا "ترجمہ
ایک شخص بیان کرتے ہیں جنہوں نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو دیکھا: انہوں نے فجر کی نماز پڑھی، پھر بیٹھ گئے اور کسی نماز کے لیے نہیں اٹھے یہاں تک کہ ظہر کی اذان دی گئی، تو وہ اٹھے اور چار رکعت پڑھی۔