حدیث نمبر: 9183
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: سُئِلَ عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْعُودٍ، وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ مَسِّ الذَّكَرِ فَقَالَ: «هَلْ هُوَ إِلَّا كَطَرَفِ أَنْفِكَ؟»
ترجمہ

علقمہ بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے شرمگاہ کو چھونے کے بارے میں پوچھا گیا، اور میں سن رہا تھا، تو انہوں نے فرمایا: ”کیا یہ تمہاری ناک کی نوک کی طرح تمہارے جسم کا حصہ نہیں ہے؟“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9183
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 247، حدیث 9215