المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9173
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا مِسْعَرٌ، عَنْ عَامِرِ بْنِ شَقِيقٍ، عَنْ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ، قَالَ: «لَبَّى عَبْدُ اللهِ، حَتَّى رَمَى الْجَمْرَةَ»ترجمہ
شقیق بن سلمہ بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ تلبیہ پڑھتے رہے یہاں تک کہ جمرہ کو کنکریاں مار دیں۔