حدیث نمبر: 9172
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا مِسْعَرٌ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنِ الْمُسْتَوْرِدِ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى عَبْدِ اللهِ فَقَالَ: إِنَّ عَمَّهُ زَوَّجَهُ وَلِيدَتَهُ، وَأَنَّهُ يُرِيدُ أَنْ يَسْرِقَ وَلَدَهُ، قَالَ: «لَيْسَ ذَلِكَ لَهُ»
ترجمہ

مستورد بیان کرتے ہیں: ایک آدمی سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور کہا: میرے چچا نے مجھے اپنی لونڈی سے نکاح کرایا ہے، اور وہ اب میری اولاد کو (غلام بنا کر) چھیننا چاہتا ہے۔ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اسے یہ حق نہیں ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9172
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 245، حدیث 9204