المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9170
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا مِسْعَرٌ قَالَ: سَمِعْتُ الْعَلَاءَ الْعَنْبَرِيَّ يَذْكُرُ، عَنْ رَجُلٍ، «أَنَّ عَبْدَ اللهِ قَامَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ فَلَمْ يَجْلِسْ»ترجمہ
ایک آدمی سے مروی ہے کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ دو رکعتوں کے بعد کھڑے ہو گئے اور (تشہد کے لیے) نہیں بیٹھے۔