المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9169
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا مِسْعَرٌ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: «كَبَّرَ عَبْدُ اللهِ، حِينَ افْتَتَحَ الصَّلَاةَ، فَقَالَ هَكَذَا» وَرَفَعَ مِسْعَرٌ يَدَيْهِ فَوْقَ صَدْرِهِترجمہ
ابراہیم (نخعی) بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے نماز شروع کرتے وقت تکبیر کہی اور اس طرح کیا۔ (راوی مسعر نے یہ بیان کرتے ہوئے اپنے دونوں ہاتھ سینے سے اوپر تک اٹھا کر دکھائے۔)