المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9163
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: أُخْبِرْتُ أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ: «كَانَ يَسْتَدْفِئُ بِامْرَأَتِهِ فِي الشِّتَاءِ، وَهُوَ جُنُبٌ، وَقَدِ اغْتَسَلَ، وَيَتَبَرَّدُ بِهَا فِي الصَّيْفِ وَهُمَا كَذَلِكَ»ترجمہ
ابن جریج بیان کرتے ہیں کہ مجھے بتایا گیا کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ جاڑے میں اپنی بیوی سے تپش حاصل کرتے تھے جبکہ وہ جنبی ہوتے اور غسل کر چکے ہوتے، اور گرمی میں اس سے ٹھنڈک حاصل کرتے، اور دونوں اسی حالت پر ہوتے تھے۔