المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9153
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا عِيسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَسَنَ، عَنِ النَّبِيذِ؟ فَقَالَ: لَا أَشْرَبُ إِلَّا فِي شَيْءٍ مُوَكًّا، فَقَالَ ابْنُهُ: أَلَيْسَ قَدْ «كَانَ ابْنُ مَسْعُودٍ يَشْرَبُ عِنْدَكُمْ فِي الْجَرِّ الْأَخْضَرِ؟» قَالَ: بَلَىترجمہ
عیسیٰ بن عبدالرحمن سلمی بیان کرتے ہیں: میں نے حسن (بصری) سے نبیذ کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: میں تو صرف ایسے برتن میں پیتا ہوں جس کا منہ باندھا ہوا ہو۔ اس پر ان کے بیٹے نے کہا: کیا سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ آپ کے ہاں سبز مٹکے میں سے نہیں پیا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا: کیوں نہیں۔