المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9152
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا عِيسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ مَالِكًا، سَأَلَ الشَّعْبِيَّ عَنِ التَّشَهُّدِ؟ فَقَالَ: كَانَ ابْنُ مَسْعُودٍ يَقُولُ بَعْدَ السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ، وَرَحْمَةُ اللهِ: «السَّلَامُ عَلَيْنَا مِنْ رَبِّنَا»ترجمہ
مالک بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے شعبی سے تشہد کے بارے میں پوچھا، تو انہوں نے بتایا کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ”اے نبی! آپ پر سلامتی اور اللہ کی رحمت ہو“ کے بعد یہ کہا کرتے تھے: ”ہم پر بھی ہمارے رب کی طرف سے سلامتی ہو۔“