المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9143
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ زِيَادِ بْنِ فَيَّاضٍ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ سَلَمَةَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ: «مَا يُؤْمَنُ الرَّجُلُ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ قَبْلَ الْإِمَامِ أَنْ يَعُودَ رَأْسُهُ رَأْسَ كَلْبٍ، لَيَنْتَهِيَنَّ أَقْوَامٌ يَرْفَعُونَ أَبْصَارَهُمْ إِلَى السَّمَاءِ أَوْ لَا تَرْجِعُ إِلَيْهِمْ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”آدمی جب امام سے پہلے اپنا سر اٹھاتا ہے تو وہ اس بات سے کیسے محفوظ رہ سکتا ہے کہ اس کا سر کتے کے سر جیسا بن جائے؟ وہ لوگ جو نماز میں اپنی نگاہیں آسمان کی طرف اٹھاتے ہیں انہیں ضرور باز آ جانا چاہیے، ورنہ ان کی نگاہیں واپس نہیں لوٹائی جائیں گی۔“