حدیث نمبر: 9141
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ أَبِي الْحُسَيْنِ يَعْنِي زِيَادَ بْنَ فَيَّاضٍ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ سَلَمَةَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ: «مَا يَأْمَنُ الَّذِي يَرْفَعُ رَأْسَهُ قَبْلَ أَنْ يَرْفَعَ الْإِمَامُ رَأْسَهُ أَنْ يَعُودَ رَأْسُهُ رَأْسَ كَلْبٍ، وَلَيَنْتَهِيَنَّ أَقْوَامٌ يَرْفَعُونَ أَبْصَارَهُمْ إِلَى السَّمَاءِ أَوْ لَيُخْطَفَنَّ أَبْصَارُهُمْ»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جو شخص امام سے پہلے اپنا سر اٹھا لیتا ہے وہ اس بات سے کیسے بے خوف ہو سکتا ہے کہ اس کا سر کتے کے سر جیسا بن جائے؟ اور جو لوگ (نماز میں) اپنی نگاہیں آسمان کی طرف اٹھاتے ہیں انہیں ضرور باز آ جانا چاہیے، ورنہ ان کی نگاہیں اچک لی جائیں گی۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9141
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 239، حدیث 9173