المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9130
حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَلَطِيُّ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا أَبُو الْعُمَيْسِ، عَنْ أَبِي عَوْنٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، فِي الرَّجُلِ يُوصِي بِالْوَصِيَّةِ فَيَطِيبُ الْوَرَثَةُ، ثُمَّ يَرْجِعُونَ، قَالَ عَبْدُ اللهِ: «ذَاكَ النُّكْرَةُ لَا يَجُوزُ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے اس آدمی کے بارے میں پوچھا گیا جو وصیت کرے اور ورثاء خوشی سے اجازت دے دیں، پھر (بعد میں) پھر جائیں، تو انہوں نے فرمایا: ”یہ ناپسندیدہ حرکت ہے، جائز نہیں۔“