المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9116
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: رَأَيْتُ عَبْدَ اللهِ يَحُكُّ الْمُعَوِّذَتَيْنِ، وَيَقُولُ: «لِمَ تَزِيدُونَ مَا لَيْسَ فِيهِ؟»ترجمہ
عبدالرحمن بن یزید بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو معوذتین (سورۃ الفلق اور سورۃ الناس) کو (اپنے مصحف سے) مٹاتے دیکھا، اور وہ فرما رہے تھے: ”تم اس میں وہ چیز کیوں بڑھاتے ہو جو اس میں نہیں ہے؟“