حدیث نمبر: 9052
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثنا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، {وَإِنْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا} [مريم: ٧١] قَالَ: «وُرُودُهَا الصِّرَاطَ»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”اور تم میں سے کوئی نہیں مگر اس پر وارد ہو گا“ [سورۃ مریم: 71] کے بارے میں فرمایا: ”اس پر وارد ہونے سے مراد پل صراط پر سے گزرنا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9052
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 223، حدیث 9084