المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9031
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي مَيْسَرَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، {الْخُنَّسِ الْجِوَارِ الْكُنَّسِ} «مَا هِي يَا عَمْرُو؟» قَالَ: قُلْتُ: الْبَقَرُ، قَالَ: «وَأَنَا أَرَى ذَلِكَ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ”الخنس الجوار الکنس“ (پیچھے ہٹنے والے، چلنے والے، چھپ جانے والے) کے بارے میں پوچھا: ”اے عمرو! یہ کیا ہیں؟“ میں نے کہا: وحشی گائیں۔ فرمایا: ”میں بھی یہی سمجھتا ہوں۔“