المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9012
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا الْفِرْيَابِيُّ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، فِي قَوْلِهِ: {رَبَّنَا أَمَتَّنَا اثْنَتَيْنِ وَأَحْيَيْتَنَا اثْنَتَيْنِ} [غافر: ١١] ، قَالَ: " هِي مِثْلُ الَّتِي فِي الْبَقَرَةِ: {كُنْتُمْ أَمْوَاتًا فَأَحْيَاكُمْ ثُمَّ يُمِيتُكُمْ ثُمَّ يُحْيِيكُمْ ثُمَّ إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ} [البقرة: ٢٨] "ترجمہ
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”اے ہمارے رب! تو نے ہمیں دو بار موت دی اور دو بار زندگی دی“ [سورۃ غافر: 11] کے بارے میں فرمایا: ”یہ اسی طرح ہے جیسے سورۃ البقرہ میں ہے: ”تم بےجان تھے تو اس نے تمہیں زندگی دی، پھر وہ تمہیں موت دے گا، پھر زندگی دے گا، پھر اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے“ [سورۃ البقرہ: 28]۔“