حدیث نمبر: 9011
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا الْفِرْيَابِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ: {وَعَزَّنِي فِي الْخِطَابِ} [ص: ٢٣] قَالَ: " مَا زَادَ دَاوُدُ عَلَى أَنْ قَالَ: {أَكْفِلْنِيهَا} [ص: ٢٣] "
ترجمہ

سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”اور اس نے گفتگو میں مجھ پر غلبہ پا لیا“ [سورۃ ص: 23] کے بارے میں فرمایا: ”داؤد علیہ السلام نے اس کے سوا کچھ نہیں کہا تھا کہ ’یہ (بکری) مجھے دے دو‘ [سورۃ ص: 23]۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 9011
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 214، حدیث 9043