المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9008
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا الْفِرْيَابِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: «إِنْ كَانَ الْجُعْلُ لَيُعَذَّبُ فِي جُحْرِهِ بِذُنُوبِ بَنِي آدَمِ» ، ثُمَّ قَرَأَ: {وَلَوْ يُؤَاخِذُ اللهُ النَّاسَ بِمَا كَسَبُوا مَا تَرَكَ عَلَى ظَهْرِهَا مِنْ دَابَّةٍ} [فاطر: ٤٥]ترجمہ
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جُعَل (گوبر کا کیڑا) بھی اپنی بل میں بنی آدم کے گناہوں کی وجہ سے عذاب میں مبتلا ہوتا ہے۔“ پھر یہ آیت تلاوت کی: ”اور اگر اللہ لوگوں کو ان کے اعمال پر پکڑنے لگے تو زمین پر کوئی جاندار باقی نہ چھوڑے“ [سورۃ فاطر: 45]۔