المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9006
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، عَنِ السُّدِّيِّ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، فِي قَوْلِهِ: {وَلَنُذِيقَنَّهُمْ مِنَ الْعَذَابِ الْأَدْنَى} [السجدة: ٢١] قَالَ: «يَوْمُ بَدْرٍ» ، و {الْعَذَابِ الْأَكْبَرِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ} [السجدة: ٢١] ، قَالَ: «مَنْ بَقِيَ مِنْهُمْ أَنْ يَتُوبَ فَيَرْجِعَ»ترجمہ
…سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”اور ہم انہیں (آخرت کے) بڑے عذاب سے پہلے چھوٹا عذاب ضرور چکھائیں گے“ [سورۃ السجدہ: 21] کے بارے میں فرمایا: ”یہ بدر کا دن ہے۔“ اور ”بڑا عذاب، شاید وہ باز آ جائیں“ [سورۃ السجدہ: 21] کے بارے میں فرمایا: ”یعنی جو ان میں سے باقی رہ جائیں وہ توبہ کر کے پلٹ آئیں۔“