حدیث نمبر: 893
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ الْعَقَبَةَ مِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي النَّجَّارِ: أَبُو أُمَامَةَ أَسْعَدُ بْنُ زُرَارَةَ، وَهُوَ نَقِيبٌ "
ترجمہ

ابن شہاب بیان کرتے ہیں: عقبہ میں شریک ہونے والے انصار میں سے، پھر بنو نجار میں سے یہ نام ہے: ابوامامہ سیدنا اسعد بن زرارہ رضی اللہ عنہ، اور وہ نقیب تھے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الألف / حدیث: 893
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 304، حدیث 897