حدیث نمبر: 8832
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ الْأَوْدِيُّ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: «إِنَّ الْمَرْأَةَ مِنَ الْحُورِ الْعَيْنِ لِيُرَى مُخُّ سَاقِهَا مِنْ وَرَاءِ اللَّحْمِ، وَالْعَظْمِ، وَمِنْ تَحْتِ سَبْعِينَ حُلَّةٍ كَمَا يُرَى الشَّرَابُ الْأَحْمَرُ فِي الزُّجَاجَةِ الْبَيْضَاءِ»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”حور عین میں سے کسی عورت کی پنڈلی کا گودا گوشت اور ہڈی کے پیچھے سے، اور ستر جوڑوں کے نیچے سے اس طرح نظر آئے گا جیسے سفید شیشے میں سرخ شراب نظر آتی ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 8832
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 174، حدیث 8864