المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8822
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: «مَا أَتْرُكُ بَعْدِي شَيْئًا أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ إِبِلٍ أَسْقِيهِ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”میں اپنے پیچھے کوئی ایسی چیز نہیں چھوڑنا چاہتا جو مجھے اس اونٹ سے زیادہ محبوب ہو جسے میں پانی پلانے کے لیے وقف کر دوں۔“