المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8802
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: «إِنَّ عُمَرَ كَرِهَ الصَّلَاةَ بَعْدَ الْعَصْرِ» ، وَأَنَا أَكْرَهُ مَا كَرِهَ عُمَرُترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”عمر رضی اللہ عنہ عصر کے بعد نماز پڑھنے کو ناپسند کرتے تھے، اور میں بھی اسی چیز کو ناپسند کرتا ہوں جسے عمر رضی اللہ عنہ ناپسند کرتے تھے۔“