المعجم الكبير للطبراني
العشرة— عشرہ مبشرہ رضی اللہ عنہم
نسبة عمر بن الخطاب رضي الله عنه — وما أسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم باب: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا نسب — رسول اللہ ﷺ سے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 88
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، حَدَّثَنِي الصَّعْبُ بْنُ حَكِيمِ بْنِ شَرِيكِ بْنِ نَمْلَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: ضِفْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، لَيْلَةً فَأَطْعَمَنِي كُسُورًا مِنْ رَأْسِ بَعِيرٍ بَارِدٍ، وَأَطْعَمْنَا زَيْتًا، وَقَالَ: «هَذَا الزَّيْتُ الْمُبَارَكُ الَّذِي قَالَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ، لِنَبِيِّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»ترجمہ
شریک بن نملہ بیان کرتے ہیں: میں ایک رات عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا مہمان بنا، تو انہوں نے مجھے اونٹ کے سر کے ٹھنڈے ٹکڑے کھلائے، اور ہمیں زیتون کا تیل بھی کھلایا، اور فرمایا: ”یہ وہی بابرکت تیل ہے جس کا ذکر اللہ عزوجل نے اپنے نبی ﷺ سے فرمایا تھا۔“