حدیث نمبر: 87
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ السَّقَطِيُّ، أنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللهِ، ثنا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يُزَوِّجَ امْرَأَةً مِنْ نِسَائِهِ يَأْتِيهَا مِنْ وَرَاءِ الْحِجَابِ، فَيَقُولَ لَهَا: «يَا بُنَيَّةُ، إِنَّ فُلَانًا قَدْ خَطَبَكِ، فَإِنْ كَرِهْتِيهِ فَقُولِي لَا، فَإِنَّهُ لَا يَسْتَحِي أَحَدٌ أَنْ يَقُولَ لَا، وَإِنْ أَحْبَبْتِ فَإِنَّ سُكُوتَكِ إِقْرَارٌ»
ترجمہ

سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب اپنے زیرِ پرورش کسی عورت کی شادی کرنا چاہتے تو پردے کے پیچھے سے اس کے پاس آ کر فرماتے: ”اے بیٹی! فلاں شخص نے تجھے پیغام دیا ہے، اگر تجھے ناپسند ہو تو کہہ دے: نہیں، کیونکہ نہیں کہنے میں کسی کو شرم نہیں آنی چاہیے، اور اگر تجھے پسند ہو تو تیری خاموشی رضامندی ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / العشرة / حدیث: 87
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 73، حدیث 88