المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8759
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ شَقِيقٍ، قَالَ: كُنَّا مَعَ ابْنَ مَسْعُودٍ فِي سَفَرٍ فَلَقِيَ رَكْبًا، فَقُلْنَا: مَنِ الْقَوْمُ؟ قَالُوا: نَحْنُ الْمُؤْمِنُونَ، قَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ: " فَهَلْ قَالُوا: نَحْنُ أَهْلُ الْجَنَّةِ؟ "ترجمہ
شقیق بیان کرتے ہیں: ہم سفر میں سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے کہ ایک قافلے سے ملاقات ہوئی، ہم نے پوچھا: تم کون لوگ ہو؟ انہوں نے کہا: ہم مومن ہیں۔ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”کیا انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم جنتی ہیں؟“