المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 8564–9729) باب: (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8749
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: " إِذَا رَكِبَ الرَّجُلُ الدَّابَّةَ فَلَمْ يَذْكُرِ اللهَ رَدَفَهُ الشَّيْطَانُ، فَقَالَ لَهُ: تَغَنَّ فَإِنْ لَمْ يُحْسِنْ قَالَ لَهُ: تَمَنَّ "ترجمہ
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”جب آدمی سواری پر بیٹھے اور اللہ کا نام نہ لے تو شیطان اس کے پیچھے سوار ہو جاتا ہے اور اس سے کہتا ہے: گانا گاؤ، اور اگر اسے گانا نہ آتا ہو تو کہتا ہے: دل میں آرزوئیں کرو۔“